ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 نادرا کا عیدالفطر اور یومِ پاکستان کے موقع پر تعطیلات کا اعلان

 نادرا کا عیدالفطر اور یومِ پاکستان کے موقع پر تعطیلات کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 کلیم اختر: نادرا نے عید الفطر اور یومِ پاکستان کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کر دیا.

نادرا نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عید الفطر اور یومِ پاکستان کے موقع پر ملک بھر میں نادرا دفاتر بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق، نادرا کے تمام دفاتر 20 سے 23 مارچ تک بند رہیں گے۔ علاوہ ازیں، نادرا مراکز 19 اور 20 مارچ کی درمیانی شب 12 بجے بند کر دیے جائیں گے تاکہ چھٹیوں کے انتظامات مکمل کیے جا سکیں۔

بیرونِ ملک نادرا دفاتر متعلقہ سفارتخانوں میں کام جاری رکھیں گے تاکہ بین الاقوامی سروسز متاثر نہ ہوں۔