ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعلیٰ پنجاب جاتی عمرہ سے عمرہ  کے لیے روانہ  

 وزیر اعلیٰ پنجاب جاتی عمرہ سے عمرہ  کے لیے روانہ  
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 راؤ دلشاد:وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جاتی عمرہ سےعمرہ کےلئے  روانہ ہوگئیں ۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف نے وزیر اعلی مریم نواز شریف کو رخصت کیا،محمد نواز شریف نے وزیراعلی مریم نواز شریف کو گلے لگا کر ڈھیروں دعائیں دیں،
محمد نواز شریف نے  سارے وفد کی خیریت اور مقبول عمرے کے لئے دعا کی 

وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ وزیراعلی مریم نواز شریف سعودی عرب پہنچ گئیں