ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہدایات کےباوجودلاہورکےاکثرسکولوں میں پودےنہ لگانے پر جواب طلب

ہدایات کےباوجودلاہورکےاکثرسکولوں میں پودےنہ لگانے پر جواب طلب
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:محکمہ سکول ایجوکیشن نےسکولوں سےشجر کاری مہم کاریکارڈطلب کرلیا۔
ماہ جنوری میں پنجاب کے سکولوں میں شجرکاری مہم شروع کرنیکی ہدایت کی گئی تھی تاہم ہدایات کےباوجودلاہورکےاکثرسکولوں میں پودےنہ لگائےگئے۔
ٹیچرز اور اساتذہ کو پودے لگانے کی ذمہ داری دی گئی تھی۔بعض سکولوں میں پودےوبعض میں جگہ نہ ہونے سے پودےنہ لگائےجاسکے۔
مراسلہ تمام سکولریکارڈ بھجوائیں،
 مراسلہ میں کہا گیا ہےایجوکیشن اتھارٹی ایک دن میں ریکارڈ محکمہ کو بھجوانے کی پابند ہونگی۔