ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہنزہ; پی ٹی آئی کےحمایت یافتہ آزادامیدوار نیکنام کریم پیپلزپارٹی میں شامل

ہنزہ; پی ٹی آئی کےحمایت یافتہ آزادامیدوار نیکنام کریم پیپلزپارٹی میں شامل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک؛ ہنزہ سے پی ٹی آئی کےحمایت یافتہ آزادامیدوارنیکنام کریم پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے ۔

 آزادامیدوارنیکنام کریم نےالیکشن کمشنرکوپارٹی وابستگی کاتصدیق نامہ پیش کر دیا،الیکشن کمشنر نےتصدیق نامہ وصول کر لیا۔

 دوسر ی جانب الیکشن کمیشن نےاستحکام پاکستان پارٹی کومخصوص نشستوں کیلئےاہل قراردیدیا۔

 الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے پیپلزپارٹی کی جانب سےدائر درخواست مسترد کردی،پیپلزپارٹی نےآئی پی پی کومخصوص نشست نہ دینےکی اپیل دائرکی تھی۔