سٹی 42:گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026؛الیکشن کمیشن مخصوص نشستیں الاٹ کردی ۔
پاکستان پیپلز پارٹی کو خواتین کی 3 مخصوص نشستیں ملی ۔پاکستان مسلم لیگ 2 اور استحکام پاکستان پارٹی کے حصے میں 1 مخصوص نشست آئی ۔
ٹیکنوکریٹس کی 3 نشستیں بھی سیاسی جماعتوں کو الاٹ کر دی گئیں ۔پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم ن اور استحکام پاکستان پارٹی کو 1.1 ٹیکنوکریٹ نشست ملی۔