خواجہ سعد رفیق دل کی تکلیف کا شکار ، اہم خبر

خواجہ سعد رفیق دل کی تکلیف کا شکار ، اہم خبر
کیپشن: Khawaja Saad Rafiq, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق کی دل کی تکلیف کے باعث انجیوگرافی کردی گئی۔

خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ پروفیسر ڈاکٹرفرقت عالمگیر اور ڈاکٹر احمد نعمان نے خواجہ سعد رفیق کی اینجیو گرافی کی،خواجہ سعد رفیق کو دو روز قبل کارڈیک ایشو ہوا دل کے دو والز میں سٹنٹ ڈالے گئے، ڈاکٹرز نے اینجیو گرافی کے بعد خواجہ سعد رفیق کو مکمل آرام کا مشورہ دیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ خواجہ سعد رفیق نے فیملی کے ساتھ حج کے لیے روانہ ہونا تھا، خواجہ سعد رفیق کے حج پر جانے سے متعلق ڈاکٹرز فیصلہ کرینگے تاہم فی الحال آرام کرنے کا مشورہ دیاگیاہے، ان کی طبعیت اب بہت بہتر ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer