ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستانی نژاد امریکی جج زاہد قریشی نے ڈسٹرکٹ جج کا منصب سنبھال لیا

Zahid qureshi
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :پاکستانی نژاد امریکی جج زاہد قریشی نے ڈسٹرکٹ جج کا منصب سنبھال لیا ۔نیو جرسی میں تقریب حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی،زاہد قریشی امریکی تاریخ کے پہلے مسلم امریکی جج ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے پی پی 217سےمسلم لیگ ن کے امیدوار سلمان نعیم کی حمایت کا اعلان کر دیا۔یہ اعلان سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے لیگی امیدوار سلمان نعیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےکیا۔ان کا کہناتھاکہ سلمان نعیم ضمنی انتخاب جیتیں گے۔ پیپلز پارٹی نے سلمان نعیم کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کا امیدوار سلمان نعیم کے حق میں کاغذات نامزدگی اٹھالےگا۔

سلمان نعیم کااس موقع پر کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے شکر گزار ہیں۔ جو انھوں نے ان کی حمایت کی۔ پہلےبھی تحریک انصاف کو اس نشست پر ہرایا,تھا اب ایک بار پھر شکست دیں گے۔

سابق صوبائی وزیر چوہدری عبدالوحید آ رائیں نے کہا کہ جیت ن لیگ کی ہو گی۔ اس حلقہ میں بطور رکن صوبائی اسمبلی بے شمار کام کروائے۔ عوامی حمایت ہمارے ساتھ ہے۔

پریس کانفرنس میں رہنما پیپلز پارٹی رانا سجاد حسین، رانا ممتاز،سید بابر شاہ سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔