پروفیسر ڈاکٹر نادیہ نسیم یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی پرو وائس چانسلر مقرر

University of Health Sciences Lahore, Pro Voice Chansler, Dr Nadia Naseem, City42
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری: پروفیسر ڈاکٹر نادیہ نسیم کو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی پرو وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا۔

محکمہ سپشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پروفیسر نادیہ نسیم کو تین سال کیلئے یو ایچ ایس کا پرو وائس چانسلر مقرر کیا گیا ہے

پروفیسر نادیہ نسیم ہسٹو پیتھالوجی کے شعبہ کی سربراہ ہیں۔   پروفیسر ڈاکٹر نادیہ نسیم نے جولائی 2016 میں  یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز  سے ہی ماربڈ اناٹومی اینڈ ہسٹو پیتھالوجی میں پی ایچ ڈی کی ڈگڑی حاصل کی تھی۔ وہ  تیرہ سال سے اسی یونیورسٹی میںڈیپارٹمنٹ آف ماربِڈ اناٹومی میں پروفیسر سمیت مختلف خدمات انجام دے رہی ہیں۔