ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میئر کراچی کا سانحہ گل پلازہ کے مرکزی کرداروں کیخلاف کارروائی کا اعلان 

میئر کراچی کا سانحہ گل پلازہ کے مرکزی کرداروں کیخلاف کارروائی کا اعلان 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: میئر کراچی نے  سانحہ گل پلازہ کے مرکزی کرداروں کیخلاف کارروائی کا اعلان  کردیا ۔

 میئر کراچی  مرتضیٰ وہاب  نے کہا کمشنر کراچی کی رپورٹ میں تمام حقائق کو مد نظر رکھا جائے گا ،عمارت کا پہلا نقشہ 1990 میں پاس ہوا تھا ۔نقشے کے مطابق 1021 دکانوں کو گل پلازہ ہونا چاہئے تھا ۔

1200 دکانیں گل پلازہ میں موجود ہیں۔

کمشنر کراچی کی رپورٹ میں تمام تفصیلات لکھی جائیں گی ۔اگر کارروائی کی ضرورت پڑی تمام معاملے پر کارروائی بھی کرینگے ۔