ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میدانی علاقوں میں ہلکی بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری شروع

میدانی علاقوں میں ہلکی بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سوات  کے  میدانی علاقوں میں ہلکی بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری شروع ہوگئی ۔

سوات ، کالام ، ملم جبہ ، گبین جبہ کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ۔ ملک بھر سے سیاحوں نے برف باری دیکھنے کیلئے وادی سوات کا رخ کر دیا ۔

 اس وقت سیاحوں کی زیادہ تعداد کالام میں پائی جاتی ہے ۔ بارش اور برف باری سے موسم انتہائی سرد ہوگیا۔