ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ     

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ     
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار 5 سو روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔

 آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 7500 روپے کے بڑے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 89 ہزار 662 روپے کا ہوگیا،جبکہ دس گرام سونے کے بھائو 6431 روپے کے اضافے سے 419549 روپے رہے۔

 اس کے علاوہ چاندی کی قیمت میں 300 روپے اضافے کے بعد قیمت 9782 روپے فی تولہ ہوگئی،دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونا 75 ڈالر مہنگا ہوکر  4670 ڈالر کا ہوگیا۔