سرائے عالمگیر ؛ پی ٹی آئی رہنما چوہدری نعمان اشرف کے پی پی 27 سےکاغذات منظور

 سرائے عالمگیر ؛ پی ٹی آئی رہنما چوہدری نعمان اشرف کے پی پی 27 سےکاغذات منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

صغیر احمد: سرائے عالمگیر سے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما چوہدری نعمان اشرف کےکاغذات منظور کرلیے گئے۔ 

 پی ٹی آئی رہنما چوہدری نعمان اشرف کے پی پی 27 سے کاغذات منظور کیے گئے۔ چوہدری نعمان اشرف نے ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں کاغذات بحالی کے لیے رٹ کی تھی۔ چوہدری نعمان اشرف کے ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے حکم پر کاغذات نامزدگی بحال کردیے گئے۔