ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آصف زرداری کی  خیبر پختونخواہ کے علاقے تخت بیگ چیک پوسٹ پر حملے کی شدیدالفاظ میں مذمت  

Asif ali zardari,strongly condemned, attack on Takht Beg check post , Kp,,City42
کیپشن: Asif ali zardari,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ باعث تشویش ہیں،دہشت گردوں سے دشمن جیسا سلوک کرنا ہوگا۔

  خیبر کے علاقے تخت بیگ چیک پوسٹ پر حملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے   آصف علی زرداری نے کہا کہ ریاست اور قانون کی رٹ بحال کرنے کیلئے دہشتگردی کی نرسریوں کو تباہ کرنا ہوگا، شہید پولیس اہلکاروں کے خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔