وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اہم تصدیق کردی

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اہم تصدیق کردی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے یو اے ای کی جانب سے پاکستان کے  لیے 2 ارب ڈالر ڈپازٹس رول اوور کرنے کی تصدیق کردی۔

 ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے کے دوران صدر یو اے ای سے 2 ارب ڈالر رول اوور کرنے پر بات چیت کی تھی۔

وزیرخزانہ نے اپنی ٹوئٹ میں پاکستان متحدہ عرب امارات دوستی زندہ باد بھی لکھا۔

Ansa Awais

Content Writer