ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مراد راس کا لاہور کے سکولوں سے متعلق نیا اعلان

Murad Raas new announcement
کیپشن: Murad Raas
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹرمراد راس نے لاہور کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کے نئے شیڈول کا اعلان کردیا۔

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے ضلع لاہور کے سرکاری و نجی سکولوں کے حوالے اہم ٹویٹ کیا ہے، مراد راس کا کہنا ہے کہ  پہلی سے چھٹی جماعت تک پچاس فیصد طلبا کو اسکول بلایا جائےگا، جبکہ ساتویں سے بارہویں جماعت تک تمام کلاسز سابقہ شیڈول کے مطابق ہوں گی۔

اس فیصلے کا اطلاق کل 20 جنوری 2022 سے 31 جنوری 2022  تک صرف صوبائی دارلحکومت لاہور میں ہو گا، کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کو ہر ممکن یقینی بنائیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer