ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایم 11موٹر وے بند

ایم 11موٹر وے بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند  کردی گئی ۔ 
ترجمان موٹروے نے بتایا کہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم  11 کو دھند کی وجہ سے بند کردیا گیا ہے ۔ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے
دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے۔روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی سے عمل کریں۔
 شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں