سٹی 42: چیئرپرسن ڈیپارٹمنٹ آف کمیونیکیشن اینڈ میڈیا ریسرچ ڈاکٹر نوشینہ سلیم کی تقرری ہوگئی ۔
ڈاکٹر نوشینہ سلیم کو ڈین فیکلٹی آف انفارمیشن اینڈ میڈیا سٹڈیز تعینات کر دیا گیا۔گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد ڈاکٹر نوشینہ سلیم کو 3 سال کیلئے ڈین مقرر کیا گیا۔
ڈین کی نشست ڈاکٹر خالد محمود کی ریٹائرمنٹ کے بعد خالی ہوئی تھی۔گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
