ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

35 کلو چرس اور 14 کلو افیون کیس، 1 مرد 2 خواتین ملزمان کو 20،20 سال قید

35 کلو چرس اور 14 کلو افیون کیس، 1 مرد 2 خواتین ملزمان کو 20،20 سال قید
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق: سیشن کورٹ نے 35 کلو چرس اور 14 کلو افیون برآمدگی کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ایک مرد اور دو خواتین ملزمان کو 20،20 سال قید کی سزا سنا دی۔

ایڈیشنل سیشن جج محمد اختر کلیار نے فیصلہ سناتے ہوئے ملزم عمران، فرزانہ اور مقدس کو مجموعی طور پر 20،20 سال قید کی سزا سنائی عدالت نے تینوں ملزمان کو 8،8 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی کیس کی سماعت کے دوران پراسیکیوٹر رانا اظہر امین نے استغاثہ کے گواہ اور فرانزک لیبارٹری کی رپورٹ عدالت میں پیش کی۔

عدالت نے پیش کیے گئے شواہد کی بنیاد پر ملزمان کو سزائیں سنادیں۔