ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات تعلیمی بورڈ کا طلبہ کو فیسوں میں چھوٹ دینے کا فیصلہ

سوات تعلیمی بورڈ کا طلبہ کو فیسوں میں چھوٹ دینے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :سوات تعلیمی بورڈ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں  کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ طلبہ کو فیسوں میں  چھوٹ دینے کا اعلان کردیا۔

 سوات تعلیمی بورڈ نے سوات، بونیر اور شانگلہ کے متاثرہ علاقوں کے طلبہ  کو فیس معافی دینے کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔جس سے سیلاب سے متاثرہ مقامات کے بچے فائدہ اٹھا سکیں گے۔

متاثرہ علاقوں کے طلبہ کو فیس معافی کی درخواست کا  پروفارمہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔