ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایم ڈی کیٹ امتحان؛تیاریاں مکمل ،پرچے 14 شہروں کیلئے روانہ

ایم ڈی کیٹ امتحان؛تیاریاں مکمل ،پرچے 14 شہروں کیلئے روانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42)ایم ڈی کیٹ 2026ء کے پرچے سخت حفاظتی انتظامات میں 14 شہروں کے لیے روانہ کر دیے گئے۔
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ  امتحانی پرچوں کو اسٹیل کے سربمہر ٹرنکوں میں رکھا گیا ہے،ایم ڈی کیٹ کا امتحان 20 ستمبر کو ہوگاجس کیلئے ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدوار رجسٹرڈہوئے ہیں۔

ترجمان یوایچ ایس کے مطابق امتحانی پرچوں کو آج متعلقہ اضلاع کے خزانہ دفاتر میں محفوظ کر دیا جائے گا۔

  

Ansa Awais

Content Writer