ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لودھراں: سکول میں کیمیکل سے بھری بوتل پھٹ گئی،ٹیچر سمیت 15 طلبہ جھلس گئیں

لودھراں: سکول میں کیمیکل سے بھری بوتل پھٹ گئی،ٹیچر سمیت 15 طلبہ جھلس گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مشتاق بھٹہ :لودھراں کے سکول میں کیمیکل سے بھری بوتل پھٹ گئی،ٹیچر سمیت 15 طلبہ جھلس گئیں،سکول کی نرسری کلاس میں کیمیکل لیب بنائے جانے کاانکشاف ہوا ۔

   تفصیلات کے مطابق لودھراں میں اڈا پرمٹ کے نجی سکول میں کیمیکل کی بوتل پھٹنےسے 14 طالبعلم اور خاتون ٹیچر جھلس کر زخمی ہوگئیں ۔

   ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا  سکول پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ہے ۔

 پولیس کے مطابق کیمیکل کی نوعیت جاننے کے لیے فرانزک ٹیم طلب،تحقیقات جاری ہیں۔