عید میلادالنبیؐ کی مناسبت سے سپیشل میلاد ٹرین چلانے کا فیصلہ

عید میلادالنبیؐ کی مناسبت سے سپیشل میلاد ٹرین چلانے کا فیصلہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان ریلویز نے عید میلادالنبیؐ کی مناسبت سے اسپیشل میلاد ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

میلاد اسپیشل ٹرین 19 ستمبر کو کراچی سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوگی۔تفصیلات کے مطابق میلاد اسپیشل ٹرین کراچی سے براستہ لودھراں، فیصل آباد اور لالہ موسیٰ سے ہوتے ہوئے 20 ستمبر کو راولپنڈی پہنچے گی۔

پاکستان ریلوے کی جناب سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔


 

Ansa Awais

Content Writer