جنید ریاض:محکمہ سکول ایجوکیشن نے موسم سرما کیلئے سکولوں کا نیاٹائم ٹیبل تیار کرلیا، سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی منظوری کیلئے سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال کردی گئی۔
نئے اوقات کار میں سکول صبح ساڑھے 8بجے لگیں گےچھٹی ڈھائی بجے ہوگی۔
محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق نئے ٹائم ٹیبل میں ہفتے کی چھٹی کو بھی برقرار رکھا گیا۔
منظوری کے بعد سکولوں کے نئے اوقات کار کا اطلاق 20 اکتوبر سے ہوگا۔