حسنین احمد دوبارہ ڈی جی نیب تعینات

حسنین احمد دوبارہ ڈی جی نیب تعینات
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42) حسنین احمد کو دوبارہ ڈی جی نیب تعینات کردیا گیا۔

 صدر مملکت نے الیکشن کمیشن کے خط پر تعیناتی کی منظوری دیدی ،وزارت قانون و انصاف نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

  حسنین احمد کو 6 ماہ کےکنٹریکٹ کی بنیاد پر 13 اکتوبر سے تعینات کیا گیا ہے، حسنین احمد اسی ماہ نیب سے ریٹائر ہوئے تھے۔

Ansa Awais

Content Writer