ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ کی وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ۔

وزیراعظم شہباز شریف اور چینی سفیر کے درمیان باہمی تعاون کے فروغ پر گفتگو ہوئی ۔ پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر بات چیت کی گئی۔ اس کے علاوہ پاک چین تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ 

ملاقات میں پاکستان اور چین کے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔