سٹی 42 : چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 5 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے بلاول بھٹو کا استقبال کیا۔
بلاول بھٹو زرداری بلاول ہاوس بحریہ ٹاون میں قیام کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری اپنے لاہور میں قیام کے دوران پنجاب اور لاہور کے رہنماوں سے ملاقات کریں گے۔