ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرائیویٹ ڈینٹل کالجز کی تقریبا آدھی سیٹیں بدستور خالی; میرٹ 55فیصد تک گرگیا

پرائیویٹ ڈینٹل کالجز کی تقریبا آدھی سیٹیں بدستور خالی; میرٹ 55فیصد تک گرگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پرائیویٹ ڈینٹل کالجز میں داخلے بھی سنگین بحران سے دوچار ہوگئے ۔ 
پرائیویٹ ڈینٹل کالجز کی تقریبا آدھی سیٹیں بدستور خالی ہیں ۔ پرائیویٹ ڈینٹل کالجز کا میرٹ 55 فیصد تک گر گیا۔
پرائیویٹ ڈینٹل کالجز میں سیکنڈ ڈویژن والے بھی داخل ہوگئے ۔ 
پنجاب کے 18 پرائیویٹ ڈینٹل کالجز کی بی ڈی ایس کی 1100 سیٹوں پر داخلے ہوئے ۔پرائیویٹ ڈینٹل کالجز کی 519 سیٹیں بدستور خالی ہیں ۔