ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق ڈپٹی میئر ملتان عباس علی انصاری کا انتقال

سابق ڈپٹی میئر ملتان عباس علی انصاری کا انتقال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سابق ایم پی اے و ،سابق ڈپٹی میئر ملتان عباس علی انصاری انتقال کر گئے۔

عباس علی انصاری کی نماز جنازہ  رات 10 بجے فیضان مدینہ میں ادا کی جائے گی۔ عباس علی انصاری عرصہ سے بیمار تھے. بیماری کے باعث سیاسی سرگرمیاں بھی محدود تھیں. مرحوم کا شمار ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی دوستوں میں ہوتا تھا۔ عباس علی انصاری پیپلز پارٹی ملتان کے صدر اور ملتان شہر سے رکن صوبائی اسمبلی تھے