ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوشل میڈیا آمدن پر ٹیکس کی تجویز منظور

سوشل میڈیا آمدن پر ٹیکس کی تجویز منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے خزانہ نے سوشل میڈیا آمدن پر ٹیکس کی تجویز منظور کرلی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سوشل میڈیا آمدن پر ٹیکس کی تجویز  منظور کرلی۔

ایف بی آر حکام کے مطابق یوٹیوب سے ڈالرز بینک میں آئیں گے تو وہاں ودہولڈنگ ٹیکس لگے گا، ملک میں اس وقت سوشل میڈیا سےکمائی 10 ارب روپے تک ہے۔

ایف بی آر حکام نے بتایاکہ سوشل میڈیا آمدن پر 5 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس لگےگا، حکام نے ایکسپورٹرز پر ایک فیصد ایڈوانس ٹیکس کے خاتمے کی تجویز  بھی منظور کرلی