ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بانی پی ٹی آئی سے خیبرپختونخوا کے بجٹ پر مشاورت کیلئے ملاقات کی درخواست

بانی پی ٹی آئی سے خیبرپختونخوا کے بجٹ پر مشاورت کیلئے ملاقات کی درخواست
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احتشام کیانی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے خیبرپختونخوا کے بجٹ کے حوالے سے مشاورت کے لیے ملاقات کی درخواست پر کیس کی فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی ۔
وزیراعلیٰ کے پی سُہیل آفریدی اور مشیر خزانہ مزمل اسلم کی درخواست پر آرڈر جاری کر دیا گیا،جسٹس خادم حسین سومرو نے کیس کی فائل چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کو بھیج دی۔

رجسٹرار آفس کی رپورٹ کے مطابق اسی نوعیت کے مقدمات لارجر بنچ میں زیرسماعت ہیں، فائل چیف جسٹس کو مناسب آرڈر جاری کرنے کیلئے بھیجی جاتی ہے۔

  
 
 

Ansa Awais

Content Writer