ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماحولیاتی ایمرجنسی پر حکومتی احکامات نظر انداز؛ پیکوروڈ پر کوڑے کو آگ لگا دی گئی

ماحولیاتی ایمرجنسی پر حکومتی احکامات نظر انداز؛ پیکوروڈ پر کوڑے کو آگ لگا دی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہر کو ماحولیاتی آلودگی سے پاک کرنے کے اقدامات پرعملدرآمد نہ ہوسکا
پیکو روڈ پر کوڑے کوآگ لگا دی گئی ،شہریوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ،کوڑے کو آگ لگنے کے باعث آلودگی میں اضافے کے خدشات بڑھ گئے ،علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ یہاں پر کئی ٹن کوڑا اکٹھا ہونے کے بعد اسے آگ لگا دی جاتی ہے،پیکو روڈ ریلوے لائن کے اطراف رہائشیوں کومشکلات کا سامنا رہتا ہے ،انتظامیہ نوٹس لیکرماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے اقدامات کرے۔