سٹی 42:ؒقائد حزب اختلاف عمر ایوب کا احسن اقدام سامنے آگیا ، شدید گرمی میں گاڑی کا ٹائر تبدیل کرنے والی شہری کی مدد کر دی
عمر ایوب نے فی چوک کے قریب فیملی کو پنکچر ٹائر تبدیل کرتے دیکھا ،عمر ایوب نے گاڑی کا ٹائر تبدیل کرنے میں شہری کی مدد کی ،عمر ایوب نے ماہرانہ انداز سے جیک کو بند کیا اور اپنی گاڑی میں روانہ ہو گئے
عمر ایوب کے ٹائر تبدیل کرنے کی وقت انکا ڈرائیور بھی ان کے ساتھ موجود تھا ،عمر ایوب نے ڈرائیور کو کہنے کی بجائے خود شہری کی مدد کی اور روانہ ہو گئے