ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

’ پاک آئی ڈی‘ میں نیافیچرمتعارف، شہریوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی

’ پاک آئی ڈی‘ میں نیافیچرمتعارف، شہریوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 کلیم اختر : اب ایف آرسی لینےسےپہلےخاندان کی معلومات جانناہوا آسان ,نادرانےآن لائن ایپلی کیشن پاک آئی ڈی میں نیافیچرمتعارف کروادیا.

صارفین پاک آئی ڈی ایپ کےذریعےفیملی ڈیٹیلزکی فوری تصدیق کرواسکیں گے.صارفین نئےفیچرکی مددسےخاندان میں شامل افرادکی مکمل معلومات حاصل کرسکیں گے.

خاندان میں شامل والدین، بہن، بھائی یا بچوں کا درست اندراج بھی چیک کیا جا سکتا ہے.غلط اندراج ہونےکی صورت میں فوری نشاندہی ودرستگی قریبی نادراآفس سےکروائی جاسکےگی.