ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخوپورہ ؛ کار اور موٹرسائیکل میں خوفناک تصادم، 5 افراد جاں بحق

 شیخوپورہ ؛ کار اور موٹرسائیکل میں خوفناک تصادم، 5 افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں پنڈور گاؤں کے قریب کار اور موٹرسائیکل میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ 

 ریسکیو حکام کے مطابق خوفناک حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے میں بچوں سمیت 5 افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ ایک لڑکی زخمی ہوگئی۔ 

 ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ لعشوں اور زخمی لڑکی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جاں بحق ہونے والوں میں باپ اور 4 بچے شامل ہیں، جن کی شناخت شہزاد، فضہ، مہک، سفیان اور فیضان کے نام سے ہوئی ہے۔

حادثے کے بعد کار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ۔