ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹوڈنٹس کے لیے بڑا موقع؛ پنجاب یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ بڑھا دی 

سٹوڈنٹس کے لیے بڑا موقع؛ پنجاب یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ بڑھا دی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:پنجاب یونیورسٹی میں ایم فل ، پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلے جاری ہیں 
پنجاب یونیورسٹی نے ایم فل،پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلوں کی آخری تاریخ بڑھا دی، اس سے قبل آخری تاریخ 17 جولائی تھی ،اب امیدواروں کو ایک اور موقع دیا گیا ہے امیدوار 21 جولائی شب 12 بجے تک ایم فل ، پی ایچ ڈی پروگرامز میں درخواست دے سکیں گے
امیدوار 21 جولائی شب 12 بجے تک آن لائن پورٹل کے ذریعے درخواست دے سکیں گے