ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکی صدر کی وزیراعظم شہبازشریف کو غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر کی وزیراعظم شہبازشریف کو غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

انور عباس: ترجمان دفترخارجہ نے کہاہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر کی جانب سے غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت دی گئی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان غزہ میں امن و سلامتی کیلئے عالمی کوششوں میں شریک رہے گا،وزیراعظم کو امریکی صدر کی جانب سے غزہ کیلئے بورڈ آف پیش میں شمولیت کی دعوت دی گئی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں پائیدار امن کیلئے بین الاقوامی تعاون کی ضرورت ہے، مسئلہ فلسطین کا دیرپا حل اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق ناگزیر ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ غزہ میں پائیدار امن کیلئے بین الاقوامی تعاون کی ضرورت ہے،مسئلہ فلسطین کا دیرپا حل اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق ناگزیر ہے۔