ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منظور

 فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حاشر وڑائچ :سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منظور ہوگئی۔
اسپیشل جج سنٹرل شارخ ارجمند نے ضمانت کنفرم کر دی،عدالت نے ضمانت فریقین کے درمیان صلح کی بنیاد پرمنظور کی ۔
نجف حمید نے اسلام آباد کی مقامی عدالت سے عبوری ضمانت کرا رکھی تھی،جج شارخ ارجمند نے ضمانت منظوری کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔

ایف آئی اے کے مقدمے میں نجف حمید پر فراڈ سمیت دیگر الزامات ہیں،وکیل عبد القدیر اور احد کھوکھر نے کیس کی پیروی کی۔