ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جاتی امرا میں نون لیگ کے بڑوں کی بیٹھک، سینٹ انتخابات پر مشاورت

جاتی امرا میں نون لیگ کے بڑوں کی بیٹھک، سینٹ انتخابات پر مشاورت
کیپشن: City42- PML N, Nawaz Sharif, PM Shahid
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42): سابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ملاقات کی، ملاقات میں ملکی  سیاسی صورتحال اور سینٹ انتخابات پر مشاورت کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جاتی امرا میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال بھی موجود تھے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور سینٹ انتخابات سمیت دیگر امور پر مشاورت کی گئی۔

مزید جاننے کیلئے ویڈیو دیکھٰیں