انتظامیہ مری جانے والے سیاحوں کو سترہ میل ٹول پلازہ پر روک رہی ہے

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: انتظامیہ نے مری کے دروازے سیاحوں کے لیئے ایک بار پھر دروازے بند کر دیئے۔

ملکہ کوہسار مری میں بارش کا سلسلہ جاری oy. بجلی کی آنکھ مچولی چل رہی ہے،ٹھنڈک میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ برفباری ابھی ہوئی نہیں ، مری داخلے سے  سیاحوں کو روک لیا گیا۔

سترہ میل،ایکسپریس وے ٹول پلازہ پر سیاحوں کو روک لیا گیا۔انتظامیہ  سیاحوں ک کو ناگہانی حادثات اور مسائل سے بچانے کے لئے سیاحوں کے مری داخلے پر بار بار پابندی لگانے لگی۔سیاحوں کے مری میں داخلے کی پابندی سے سیاحت اور کاروبار پر منفی اثرات مرتب ہونے لگے