ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلگت بلتستان میں 24جنوری کو ہونے والے انتخابات ملتوی  

گلگت بلتستان میں 24جنوری کو ہونے والے انتخابات ملتوی  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:موسمی حالات میں شدت کے باعث گلگت بلتستان اسمبلی کے24جنوری کو ہونے والے انتخابات ملتوی کر دیئے گئے۔

  الیکشن کمیشن کے مطابق گلگت بلتستان میں الیکشن کے حوالے سے کل جماعتی کانفرنس ہوئی جس میں انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا، پی پی اور ن لیگ نے 24 جنوری کو الیکشن کرانے کی حمایت کی۔

 کمیشن کی جانب سے بتایا گیا کہ جنرل اتخابات کے لیے 13مختلف جماعتوں نے مخالفت کی، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کردیا جائے گا۔

 واضح رہے کہ موسمی حالات میں شدت آنے پر الیکشن ملتوی کرنے کے لیے آج کل جماعتی کانفرنس منعقد ہوئی تھی جس کے بعد انتخابات ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔