انوار الحق کاکڑ کویت کے امیر کی وفات پر تعزیت کیلئے کویت روانہ ہو گئے

 انوار الحق کاکڑ کویت کے امیر کی وفات پر تعزیت کیلئے کویت روانہ ہو گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ امیر کویت نواف الاحمد الجبر الصباح کی وفات پر تعزیت کے لئے کویت سٹی روانہ ہو گئے ہیں۔ راولپنڈی کے نور خان ایئر بیس پر پاکستان میں کویت کے سفیر ن اور سینئیر پاکستانی حکام نے وزیر اعظم کو رخصت کیا۔