سٹی 42: سینیٹر عابد شیر علی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
سینیٹر عابد شیر علی نے دوسری شادی کی ہے ۔سینئر لیگی رہنما کی اہلیہ کچھ برس قبل انتقال کر گئی تھیں ۔
سیاسی و سماجی شخصیات نے مبارک باد کا اظہار کیا۔عاید شیر علی کی دوسری شادی کی تقریب اس وقت اسلام آباد کی مارکی میں جاری ہے
خاتون کا تعلق ہری پور کی فیملی سے ہے۔