ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نورین نیازی کی بانی سے ملاقات ہوگئی

نورین نیازی کی بانی سے ملاقات ہوگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ختم  ہوگئی ۔
نورین نیای ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے باہر آ گئیں ۔صحافیوں   نے سوال کیا کہ کیا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی،
نورین نیازی نے گردن ہلاتے ہوئے ملاقات کا اشارہ دیا۔

نورین نیازی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد واپس روانہ  ہوگئی ۔ 

 نورین نیازی گاڑی کے شیشے بند کرکے گاڑی میں بیٹھی رہیں صحافی نے پوچھا بانی کی صحت کیسی ہے کچھ بتائیں گی ۔آپ کی بانی پی ٹی آئی سےملاقات ہوگئی 
نورین نیازی نے ہاں میں گردن ہلائی مگر بات نہیں کی۔