Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42: بشری بی بی کی جیل میں فیملی ممبران سے ملاقات شروع ہوگئی ۔ بیٹی مبشرہ خاور مانیکا اور بیٹی مہرانساء ملاقات میں شریک ہیں۔ بشری بی بی کی ملاقات کے بعد بانی کی بہن نورین نیازی سے ملاقات کرائی جائے گی۔ شیئر کریں: قومی