ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے ملائیشیا کے وزیر خارجہ کاٹیلیفونک رابطہ؛ سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے ملائیشیا کے وزیر خارجہ کاٹیلیفونک رابطہ؛ سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو آج ملائیشیا کے وزیر خارجہ داتو سری اُتاما حاجی محمد بن حاجی حسن نے ٹیلیفونک رابطہ کیا

 ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کے مطابق ملائشیائی وزیر خارجہ نے شمالی پاکستان میں حالیہ فلیش فلڈز کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا,وزیر خارجہ نےملائشیائی حکومتِ  کی جانب سے پاکستانی عوام کے لیے حمایت اور دعاؤں کا پیغام دیا, 

نائب وزیراعظم نے اظہارِ یکجہتی پر شکریہ ادا کیا،انہوں نے زور دیا کہ موسمیاتی تبدیلی بالخصوص ترقی پذیر ممالک کے لیے ایک بڑھتا ہوا چیلنج ہے۔