عرفان ملک: لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی :پوسٹ گریجوایٹ لیول کے داخلے آج سے شروع ہو گئے۔
7فیکلٹیز مختلف مضامین میں ایم ایس،ایم فل، ایم ایڈو دیگرمیں داخلے آفر کر رہی ہیں۔
ایڈمشن فارم آن لائن مکمل کرنا ہوگا5 ستمبر تک داخلہ فارم وصول ہونگے۔
تحریری ٹیسٹ اور انٹرویو کا شیڈول ویب سائٹ پر جاری کر دیا گیا۔
میرٹ لسٹ 26 ستمبر کو ویب سائٹ پر اپ لوڈ ہوگی۔
پراسیسنگ فیس اور ریگولر فیس کا سرا عمل آن لائن ہوگا۔
پوسٹ گریجوایٹ لیول کی کلاسز کا آغاز 10 اکتوبر سے ہوگا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App