ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز 20 اگست کو نتائج کا اعلان کریں گے

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز 20 اگست کو نتائج کا اعلان کریں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنید ریاض : پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز اپنے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 20 اگست کو کریں گے۔

نتائج کا اعلان بدھ کی صبح 10بجے کیا جائے گا۔

رواں سال 3 لاکھ سے زائد بچوں نے نہم کے امتحانات دیے ہیں۔