ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکولوں کی مانیٹرنگ کاعمل تیز ،لیکن کیوں،جانئے

School education,Monitoring,
کیپشن: class room file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض)قرآن کی لازمی تعلیم پر عملدرآمد کا معاملہ،سکول ایجوکیشن نے سکولوں کی مانیٹرنگ کاعمل تیز کردیا۔
قرآن مجید کی لازمی تعلیم کیلئے ایڈیشنل سیکرٹریز اور ڈپٹی سیکرٹریز کی سربراہی میں ٹیموں نے مختلف نجی سکولوں کا وزٹ شروع کردیا، 13 ٹیمیں سرکاری و نجی سکولوں کا وزٹ کریں گی۔

ٹیمیں سکولوں میں قرآن لازمی تعلیم کو بطور الگ مضمون اور اس کے پریڈ کو یقینی بنائیں گی۔ٹیمیں سکولوں میں صاف پانی کی فرا ہمی،کمپیوٹر لیبز، سکولوں کی صفائی اوردیگر سہولیات کا بھی جائزہ لیں گی۔