سٹی42:ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد پولیس نے تحویل میں لے لیا ۔
ایس ایس پی آپریشنز اسلام اباد پولیس نفری کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچے ، اسلام آباد پولیس کی مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز بھی ہمراہ تھے
ایس ایس پی آپریشن 10 گاڑیوں میں نفری لیکر اڈیالہ جیل پہنچے ، اسلام آباد پولیس دونوں کو لیکر اسلام آباد روانہ ہوگئی۔