ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرائمری سےایلیمنٹری اپ گر یڈ ہونیوالے آفٹرن نون سکولز بند کرنے کا فیصلہ

پرائمری سےایلیمنٹری اپ گر یڈ ہونیوالے آفٹرن نون سکولز بند کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بابرمنیر : چنیوٹ  میں پرائمری سےایلیمنٹری اپ گر یڈ ہونے والے آفٹرن نون سکولز بند کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔
سی ای او ایجوکیشن ظفر اقبال وٹو نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے  ڈی ای او میل اور فی میل کو فیصلے پر عملدرآمد کی ہدایت کردی ہے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق پرائمری سےایلیمنٹری تک اپ گر یڈ ہونے والے آفٹرن نون سکولز بند کرنے کا فیصلہ کرلیاگیاہے۔
سی ای او ایجوکیشن ظفر اقبال وٹو کے مطابق یہ  فیصلہہائیر اتھارٹیز کی ہدایت پر کیاگیاہے۔